بھارت پہلے سے زیادہ خطرناک - ممتاز بھارتی صحافی ارون دھتی رائے سے انٹرویو

سوال: آپ نے اپنے آخری ناول‘‘انتہائی خوشی کی وزارت‘‘ میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں پگڑی پہنے خرگوش سے تشبیہ دی،آپ نے مودی کی چھپن انچ کی چھاتی کا تذکرہ بھی کیا،مودی نے انتخابی مہم کے دوران ہر تقریر میں اپنی طاقت کے اظہار کے لیے اس چھپن انچ کی چھاتی کا ذکر کیا۔ کیا آپ اب...