نائب صدر اوکتائے کی عمان میں ترک کاروباری شخصیات سے ملاقات

نائب صدر فواد اوکتائے عمانی صدر کی وفات پر تعزیت کے لیے عمان کا دورہ کر رہے ہیں . بعد ازان نائب صدر فواد اوکتائے نے عمان میں سرگرمِ عمل ترک کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔

عمانی سلطان قابو س الا سعید کی وفات کے بعد تعزیت کے لیے دارالحکومت مسقط کا دورہ کرنے والے اوکتائے نے ترکی کے مسقط میں سفارتخانے میں ہونے والی اس ملاقات میں دفاعی، تعمیرات، صحت اور ٹورزم شعبوں میں سرگرم ِ عمل کاروباری شخصیات کے مطالبات اور مسائل کا جواب سنا۔