بچی چھت سے گر پڑی. بچی کی تکلیف نےباپ کو تڑپا دیا. بیٹی گود میں اٹھائے ہسپتال پہنچا. ڈاکٹرز ہڑتال پر تھے . بچی نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی. میسحا تماشا دیکھتے رہے...
بادشاہ سلامت کا آپریشن ہوا. زندہ بچ گئے. خصوصی طیارہ کے ذریعے واپسی پر 37 کروڑ کا خرچا ہوا. دہشت گردوں کے حملے میں 60 افراد شہید ہوئے. ملکی معیشت خسارے میں چل...