وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی یٰسیں ، وہی طه...
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے رفعتِ شانِ رفعنالک ذکرک دیکھے اقبال اور اقبالیات کا جب بھی ذکر آئے گا،اقبال اور عشق رسول کے پہلو کو اجاگر کیا جائے گا کیونکہ...