پاکستان میں جعلی شادیاں 51 چینی باشندے

ایف آئی اے نے 51 چینیوں کو گرفتار کر لیا . تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے گذشتہ چند برسوں میں پاکستانی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور اعضاء کی فروخت کے لیے زبردستی شادیوں کے الزام میں 50 چینی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے .تاہم اب تک چین سے صرف تین پاکستانی خواتین کو ہی واپس لایا جا سکا ہے. پاکستان کی...