کرونا وبا قہر الہی - جنید احمد خان

یقیناً کرونا وبا ایک عذاب الہی ہے، جس نے طاقت و تکبر کے نشے میں چور حضرت انسان کو اس کی اوقات یاد دلا دی ہے، اس وبا کا عجیب و غریب خاصہ یہ ہے کہ اس نے کمزور کو کم اور طاقتور کو زیادہ متاثر کیا ہے، اپنے آپ کو عالمی سپر فاور کہلوانے والے طاقتور اب تک اس کے سامنے بہت کمزور ثابت ہوئے ہیں۔ دنیا کا واحد...