حیرت ہوئی یہ رائے ونڈ کے میاں محمد نواز شریف صاحب کا ذکر ہو رہا ہے یا اسد الصحرا، عمر مختار کی عزیمت کا بیان ہے ۔ جناب سردار خان نیازی نے سادہ سا ایک سوال پوچھا تھا ، جناب راجہ ظفر الحق نے جواب میں پہلے غزل قصیدہ کی ، پھر رجز کہہ ڈالے ۔ سوال تھا: کیا کوئی ڈیل ہو رہی ہے؟ جواب آیا : جس نواز شریف کو...