جلے ہیں دل نا چراغوں نے روشنی کی ہے- زینب جلال

اماں بی کی سرد آہیں میرے دل کو بوجھل کیے دے رہی تھیں،میں ان کی کیفیت سمجھ رہی تھی دکھ تو ہوتا ہے ان حالات کو دیکھ کر اور بے بسی کا احساس دکھ کو اور سوا کردیتا ہے . اب تو بچوں نے بھی دادی جان کی افسردگی کو محسوس کرلیا تھا جبھی شجو میاں نے ان کے کاندھوں پر بازو پھیلاتے ہوۓ انہیں روشنیاں دکھانے کا...