پرچم یا مارخور؟ - محمد زبیر

گزشتہ دن سے سوشل میڈیا پر قومی ایئر لائن کے جہازوں کے ڈیزائن میں کی گئی تبدیلی کی وجہ سے بہت شور اٹھ رہا ہے۔ ہمارا رویہ بھی بڑا عجیب تر ہو چکا ہے کہ ہر چیز کو سازشی تھیوری کی نظر سے دیکھنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ ہمیں جہاز کی دم سے پرچم ہٹانا بھی ایک سازش نظر آ رہا ہے۔ آپ اس پر تنقید ضرور کیجیے لیکن...