حضرت امام حسین کا صبر - محمد عنصر عثمانی

جب پہلی صدی کی ابتدا ہوئی تو یکم محرم الحرام جمعہ کا دن تھا۔ اسلامی تاریخ کا پہلا مہینہ ابتدائی ایام میں لاکھوں دکھوں کی مالا پہنے ہوئے ہے۔ خلیفہ ثانی، مسلمانوں کے عروج کے محسن، عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ یکم محرم الحرام کو پیش آیا۔ پھر اسی محرم کی...