ایک نئے فتنے کی تیاری - داؤد ظفر ندیم

میرے بہت سے دوست امام مہدی اور نزول عیسی کے بارے میری تحریر پر ناراض ہیں، حالانکہ میرا مقصد اس عقیدے کی وضاحت کی کوشش کرنا تھا، کیونکہ یہی وہ عقیدہ ہے جس کی وجہ سے تاریخ اسلام میں بہت سے کذاب پیدا ہوئے، بہت سے فتنوں نے جنم لیا اور مستقبل میں بھی اس وجہ سے بہت سے فتنے جنم لے سکتے ہیں. میں انٹرنیٹ پر...