تھپڑ اور آزادی صحافت - معین اللہ خان

کراچی میں نادرا کے دفتر میں ایف سی کی سیکورٹی کمپنی کے گارڈ نے خاتون اینکر کو تھپڑ جڑدیا۔۔۔ سب سے پہلے اس واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار، کیوں کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ خاتون کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا جائے۔۔ یہ امریکا یا بھارت نہیں جہاں عمومی رویہ خواتین کو جوتی کی...