قائد تحریک کا مستقبل-سلیم صافی

\n\nشاید بعض لوگ یقین نہ کریں لیکن اللہ گواہ ہے کہ اردو بولنے والے میری محبوب ترین قوم میں سے ایک ہے ۔ اس قوم کو میں اپنا محسن سمجھتا ہوں۔ پاکستان ہم سب کے لئے بن رہا تھا لیکن اس کے لئے گھر بار چھوڑنے اور جان ومال دائو پر لگانے کی قربانی ان لوگوں نے دی ۔ وہ اپنے ساتھ بموں یا بندوقوں کی بجائے علم ،...