قومیانے سے نجکاری کی سعی و جہد تک - حبیب الرحمن

ہر وہ کام جو کر گزرنا ہوتا ہے کر گزرا جاتا ہے اور جس کام کو انجام تک پہنچانا مقصود ہی نہیں ہوتا اس کو سیاستدانوں پر یا عوام کی رائے پر چھوڑ کر زندگی بھر کیلئے کٹا چھنی کا شکار بنادیا جاتا ہے اور یوں عوامی فلاح و بہبود کے بڑے بڑے منصوبے سیاست کا شکار ہو کر ملک کی تنزلی کا سبب بن جاتے ہیں۔ ایک دلچسپ...