پیسہ اہم ہے یا فیملی - بشارت حمید

اس میں کوئی شک نہیں کہ پیسہ زندگی کی ایک بہت اہم ضرورت ہے۔ ہمارے ملک میں جہاں روزگار کی عدم دستیابی کا مسئلہ ہے وہیں روزگار کیلئے مناسب عملی تربیت کا شدید فقدان ہے۔ ہمارا نقل اور سفارش زدہ بوسیدہ تعلیمی نظام جن طلباء کو ڈگریاں جاری کر رہا ہے انکو معاشرے میں عملی زندگی کے بارے کوئی رہنمائی نہیں دی...