اعتدال اور فتوی نویسی کے ضوابط - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح  بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 14 جمادی ثانیہ 1439  کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان " اعتدال اور فتوی نویسی کے ضوابط" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ انسان کے بعد انسان کی اچھی یا بری یادیں باقی رہ جاتی ہیں   اس لیے انسان کو حسن کارکردگی کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے،...