پاکستانی عورت کے مسائل - قرةالعین خان

چند روز قبل عالمی یوم خواتین کے موقع پر چند لبرلز کی جانب سے جس طرح کا آزادی مارچ دیکھنے میں آیا وہ ہر عام عورت کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا سبب بنا۔ وہ عورتیں جو کلبوں اور بازاروں کی شمع محفل بننے کے بجائے اپنی اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے گھر کی زینت بننا پسند کرتی ہیں یقینا ان کا موقف اس آزادی مارچ...