حالتِ احرام میں مُحرم کے لیے جو افعال منع ہیں اور جن کے ارتکاب پر ان کی تلافی (Compensation) کے لیے کوئی کفارہ (Penance) لازم آتا ہے، اُسے ''جنایۃ‘‘کہتے ہیں...
اگرچہ حج صرف ان افراد پر فرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتے ہوں مگر دنیا میں وہ کون مسلمان ہوگا جس کا دل اللہ کا گھر دیکھنے اور اس کا طواف کرنے کے لیے نہ مچلتا ہو،...
حجاج کی آمد آمد ہے۔ روزانہ ہزاروں لوگ دنیا کے چاروں کونوں سے سمٹے سمٹے دیوانہ وار چلے آرہے ہیں۔ اللہ کی مخلوق ہے، اس کی کائنات کے نرالے انداز ہیں۔ کہیں معصوم...