ہم سب نے عمومی طور پر شکر کا بہت تزکرہ سنا ہے --- شکر کرنے کی تلقین بھی کی جاتی ہے ۔۔۔ لیکن یہ شکر ہے کیا ۔۔۔۔؟؟؟ اور شکر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟؟ اس پر...
کبھی کبھی ہماری زندگی میں خلا در آتا ہے. خدا معلوم یہ خلا کہاں سے آتا ہے. کیا یہ پہلے سے موجود ہوتا ہے اور موقع ملتے ہی پھیل کر ہماری تمام زندگی پر محیط ہو...