سادات شاہین اور جذبہ خدمت خلق - سجاداحمدشاہ کاظمی

حکومت وقت، صاحب استطاعت لوگ اور مختلف این جی اوز کیا امداد فراہم کریں گے؟ یہ امداد نجانے کب تک غریب لوگوں تک پہنچ پائے گی؟ اس انتظار اور اس امید کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ’’سادات شاہین‘‘ نامی نوجوان اتحاد نے خدمت خلق کا جس انداز میں بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ خدا کرے کہ ان نوجوان حضرات کی یہ کاوش یوں ہی...