ہوم << سرخرو
بلاگز

سرخرو - نوریہ مدثر

’’مختار! پتر تجھے یاد ہے نا کل تیرے مامے کی دھی کا ویاہ ہے۔ اللہ بخشے پا صدیق اج اپنی دھی کے ہتھ پیلے کر کے کتنا سوکھا ہوتا۔ تھوڑا اور جی لیتا تو خوشیاں دیکھتا...