کورونا وائرس، کہیں سازش تو نہیں - محمد ریاض علیمی

ویکیپیڈیا کے مطابق کورونا (Corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام ’’کورونا وائرس‘‘ رکھا گیا ہے۔ سب سے پہلے اس وائرس کی دریافت 1960ء کی دہائی میں ہوئی تھی جو سردی کے نزلہ سے متاثر...