رمضان میں ’’مت‘‘ بول - یاسر اسعد

رمضان کے مبارک مہینے کی مقدس ساعتیں تیزی کے ساتھ رخصتی کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ نیکیوں کا یہ موسم بہار جتنی دیر سے آتا ہے اتنی تیزی سے رخصت بھی ہوجاتا ہے۔ گویا اس ماہ کا پیغام ہوتا ہے کہ کم وقت میں زیادہ عمل کرکے اپنی آخرت کے اجر کو زیادہ سے زیادہ کیا جائے۔ ابھی کل کی بات تھی کہ ابتدائے رمضان کی رویت کو...