یتیم پوتے کا اس کے دادا کے ترکہ میں حصہ ہے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور یتیم پوتے کی محجوبیت کے فتوے باطل و مردود ہیں۔یتیم پوتے کی محجوبیت کے فتووں کا قرآن و حدیث کی روشنی میں رد و ابطال :یتیم پوتے کی محجوبیت کا جو فتوی ہے وہ صریحی طور پر کتاب و سنت کے خلاف اور عدل و انصاف کے منافی ہےاور حکومت...