خان صاحب! چور رستے سے نہ آئیں - احسن سرفراز

عنایت خان خیبر پختونخوا کی اتحادی حکومت میں جماعت اسلامی کی طرف سے سینئر وزیر و وزیر بلدیات ہیں۔ جواں سال عنایت خان وہاں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے بنائی گئی تقریباً درجن بھر کمیٹیوں کے سربراہ بھی ہیں۔ نیز اس سے پہلے وہ متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔ اپنی ذہانت، جانفشانی...