عورت مارچ، چند سوال اور قابل توجہ پہلو - نصراللہ گورائیہ

ہمارے ہاں آج کل 8 مارچ ”خواتین کا عالمی دن“ کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس کی کچھ ہلکی پھلکی جھلکیاں سماجی ابلاغیاتی اداروں میں نظر آ رہی ہیں۔ جن سے ان کے جوش و خروش کا اندازہ کیا جا سکتا ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ اس دفعہ بھی 8 مارچ کو دھماکہ خیز ”مارچ“ ہوگا، کیونکہ پچھلے دو تین سال سے اس دن نے...