پاکستان بطورِ اسلامی فلاحی ریاست اور نمایاں اعتراضات - سنگین زادران

13 جنوری 1948ء کو اسلامیہ کالج پشاور میں طلبہ سے خطاب کے دوران قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ نے فرمایا ”ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔“ ریاست پاکستان کا مقصد یہ تھا کہ ایک ملک...