ہم جنس پرستی اور غامدی صاحب کا ہوشربا موقف - ابوبکر قدوسی

جرمنی کے ایک نشریاتی ادارے کی ویب سائٹ [dw ، اردو ] پر جاوید احمد غامدی صاحب کا برونائی میں سزاؤں کے حوالے سے انٹرویو نشر ہوا ہے - انٹرویو سننے کے لائق ہے - غامدی صاحب بلاشبہ " جرات " کا مظاہرہ کرتے ہوے پہلی بار اس حد تک سامنے آئے ..اس "بہادری " پر بہرحال وہ "مبارک باد" کے مستحق ہیں - سوال برونائی...