تو کیا اب ہر محب وطن یہ سمجھ لے کہ وہ اکیلا ہے؟ اس کی پیٹھ خالی ہے؟ اس کو بس اپنے ہی بل بوتے پر جو کرنا ہے سو کرنا ہے؟ اسے کسی سے کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے ؟...
مسلم معاشروں میں اسلام کی ریاست و سیادت کو واپس لانے کی متمنی آوازیں اپنے تمام تر اختلاف کے باوجود میرے لیے قابل قدر ہیں۔ یہ میرا کیمپ ہیں، اگرچہ حالات و وقائع...