کہتے ہیں لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں - نسیم الحق زاہدی

دسمبر سانحات سے بھرا پڑا ہے ۔16دسمبر 1971ء کو مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کر دیا گیا اور اسی مہینے میں آج سے پانچ سال قبل سانحہ آرمی پبلک سکول پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے سکول کے معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی ، وحشت وبربریت کی بدترین مثال قائم کی ۔ابھی تو سقوط ڈھاکہ کا زخم بھی تازہ ہیں۔ اے پی...