انقلاب یا بغاوت - عمار مظہر

کہتے ہیں کہ جب معاشرے میں نا انصافی، ظلم، اقربا پروری ، بے سکونی اور بے حسی بڑھ جائے تو انقلاب برپا ہو کر ہی رہتا ہے۔ انقلاب کا دلربا نام لے کر کیا کیا تاویلیں اور کیا کیا سبز باغ ہماری تاریخ میں رقم کئے گئے ہیں ان کا تو پوچھیں ہی مت۔ کسی نے نا انصافی کے خلاف علم بلند کرکے انقلاب برپا کیا تو کوئی...