انبیاء سے خلفاے راشدین تک - عظیم الرحمن عثمانی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ کی رحمت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی تربیت کا اثر تھا کہ قرون وسطیٰ کے مردہ شہروں نے زندہ انسان پیدا کیے۔ گویا انسان کو جہالت کی عمیق گہرائیوں سے نکال کر انسانیت کی معراج پر پہنچا دیا۔ یہ تربیت یافتہ جماعت یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین ایسے عالی اوصاف کے...