میں کہہ رہی ہوں مجھے نہ مارو میں زندگی ہوں مسافتوں کی میں دھول مٹی سے اٹ گئی ہوں میں مر رہی ہوں مگر تھا عزم صمیم میرا کہ منزلوں تک ہے مجھ کو جانا سو عزم و ہمت...
تم کو شرم آ تی ہے بےحس مسلمانو! بےحس حکمرانو! تمھارے ہونے پہ شرم آتی ہے قہقہے لگانے پہ پیٹ بھر کر کھانے پہ نہ ہے کوئی شرمندگی ہاں مگر مسلمان کہلانے پر تم کو...