ہوم << نقطہ نظر

کبھی ہاں، کبھی ناں . روبینہ یاسمین

ہم سب کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب "نہ" کہنا ضروری ہو جاتا ہے۔ ہر شخص، ہر وقت، ہر بات کو "ہاں" نہیں کہہ سکتا۔ زندگی کا حسن ہی اسی توازن میں ہے — کبھی "ہاں"، کبھی "نہ"۔ مگر… ناں کہنا بھی ایک فن...

Read More