ویسٹ بنک، غزہ، فلسطینی علاقے ہیں
اسرائیلی حکومت میں، عرب ووٹر ہیں
19 عرب اتحاد حماس کو دہشت گردمانیں
نیتن خلاف آئزنکوٹ،حکومت بنائیں
19 عرب اتحاد کا حماس سے کیا واسطہ
وہ تو غزہ فلسطینی اتھارٹی کا حصہ ہیں
19عرب اتحاد ظالم سے جان چھڑائیں
حماس کو عارضی طور پراپنانہ بنائیں
آئزنکوٹ سے مل کر حکومت بنائیں
نیتن کے کرپشن کے کیس چلوائیں
7/اکتوبر پر تحقیقاتی کمیشن بنوائیں
غزہ قاتل کو قرار واقعی سزا دلوائیں
یہود سیاست کھیلتاآپ بھی کھیلیں
اپنے کو یہودی چالوں سے بچائیں
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے نام تماشا
فحال کارکردگی سے یہ تماشا رکوائیں



تبصرہ لکھیے