مولانا الیاس گھمن پر ان کی سابقہ بیوی نے سنگین الزامات لگائے، یہ معاملہ سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر زیربحث آیا. مختلف لوگوں نے اس کے جواب لکھے لیکن مولانا الیاس گھمن خود خاموش تھے. بالآخر انھوں نے خاموشی توڑ دی اور اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا جسے دلیل کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے.
ہوم << مولانا الیاس گھمن نے خاموشی توڑ دی، ویڈیو جواب پہلی بار منظر عام پر
تبصرہ لکھیے