یاسر صحن کعبہ میں سردارانِ قریش کی جھڑکیاں اور دھمکیاں سُن کر گھر پلٹے،راستے بھر وہ ان باتوں اور ان کے نتائج و اثرات پر غور کرتے رہے۔پہلے غیر معمولی اور خوفناک...
یاسر اشرافِ عرب کی صباحی مجلس میں اپنے نظرانداز کیئے جانے پر دل ہی دل میں پیچ و تاب کھا رہے تھے اور اس لمحے کے منتظر تھے،جب یہ لوگ یاسر کی طرف متوجہ ہوں اور...
تاریخ نے انسانیت بالخصوص اہل اسلام ،بلکہ ہر کمزور و مستضعف خواہ وہ فرد ہو یا قوم، ہمیشہ ہی بہت قہر ڈھایا۔ اہل مکہ کے بارے میں تو اس کا رویہ متعصبانہ اور...
وہ دن بھی آ ہی گیا جب اس غریب الدیار ،اکیلے،مگر بہت ذہین و فطین یمنی نوجوان یاسر کا اپنا گھر آباد ہونا تھا۔ یاسر صبح سویرے بیدار ہوتے،اور صحن کعبہ جا...
ابو حذیفہ یاسر کے مکہ ہی میں ٹہر جائے پر کچھ حیران ضرور تھے،مگر دل میں بہت مسرور بھی تھے۔ایک جوان جہان مضبوط شخص ان کے گھرانے کا حصہ بن چکا تھا،جو ان کا مادی...
ان تین یمنی بھائیوں میں یاسر کچھ زیادہ ہی کھلنڈرے تھے۔کیوں نہ ہوتے، سر پر بڑے او ذمے دار بھائیوں کا سایہ جو تھا،اور جو بڑے ہونے کے ناتے اپنی ذمے داریوں سے ہرگز...
مکہ اُن دنوں عرب کا ہی نہیں دنیا بھر کے لوگوں کا روحانی اور تجارتی مرکز تھا ۔حج کے چار مہینوں میں مختلف قوموں،نسلوں،مذہبوں ، معاشرتوں سے تعلق رکھنے اور طرح طرح...