آج نرگس گل اور طاہر خان ہمارے لیے عزم و حوصلے کی زندہ مثال ہیں۔ خیبر پختونخواہ پولیس کو طاہر خان پر اور نوجوانان پنجاب کو نرگس گل پہ فخر ہونا چاہیے. اس طرح کے نوجوان معاشرے کے لیے باعث فخر ہیں اور ان کی قائم کردہ مثالیں دوسرے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ کا کام کریں گی۔
عزم و ہمت کی زندہ مثالیں - نجم الحسن

رنگ گلشن میں مہکتے دو پهول اور کهلے