مذموم محبت - حنا تحسین طالب

محبت دل میں اتری تھی \nکسی آسیب کی صورت \nمیری خوش رنگ دنیا میں \nاندھیری رات کی صورت\nشب ما\0ہ کامل میں\nبھیانک خواب کی صورت\nسلگتی راکھ کی صورت\nمحبت دور تھی جب تک\nبہت خوش باش رہتے تھے\nہمیشہ شاد رہتے تھے\nویرانے رہ گئے اب تو\nمحبت کھا گئی رونق\nاجاڑا دل کی دنیا کو\nکسی سفاک کی صورت\nمحبت دل میں اتری تھی\nکسی آسیب کی صورت

Comments

حنا تحسین طالب

حنا تحسین طالب

حنا تحسین طالب کا تعلق کراچی سے ہے۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابسته ہیں۔ بنیادی طور پر سپیکر ہیں اور اسی کو خاص صلاحیت سمجھتی ہیں۔ دلیل کی مستقل لکھاری ہیں

تبصرہ کرنے کے لیے کلک کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com