600x314

فلسفہ خودی، پچاس لفظی کہانی – صداقت حسین ساجد

شاعر مشرق کا یوم ولادت تھا .
میں بڑی دیر سے ریموٹ تھامے چینل بدل رہا تھا .
شاعر مشرق کے بارے میں کہیں پر کوئی پروگرام نشر نہیں ہو رہا تھا.
کیلنڈر دیکھا، تاریخ درست تھی .
سب گوروں کے صدارتی الیکشن کی ڈھولکی بجا رہے تھے.
اقبال کو بھولنے والوں کو فلسفہ خودی کیسے یاد رہتا.

مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

تبصرہ لکھیے

Click here to post a comment