اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج (ہفتہ) متوقع ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھے گی.
دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے کے باعث پمپوں نے خریداری روک دی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اوگرا سمری میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں، معمولی اضافے کا خدشہ ہے۔
تبصرہ لکھیے