600x314

احساس کے پنچھی – عنایہ گل

کبھی محسوس کیا ہے؟
خاموشی میں چھپی پکار کو
آنکھوں میں ٹوٹے خوابوں کی کرچیوں کو
مسکراہٹ میں چھپے کرب کو
سناٹے میں ان کہی چیخ و پکار کو
قہقہوں میں دبی سسکیوں کو
جب لبوں پہ جامد قفل ہو
چہرہ چیخ چیخ کر داستاں بیاں کرے
تو جان لیں
آپ احساس کے پنچھی ہیں
حساسیت کے مارے ہیں!

مصنف کے بارے میں

شاعر

تبصرہ لکھیے

Click here to post a comment