ہوم << وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے قوم سے آج رات خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے آج خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو آگاہ کریں گے اور امکان ہے کہ وہ آج خطاب کے دوران ہی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیں۔