میو ہسپتال میں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا تھی.
زندگی نے وفا نہ کی.
وقت پورا ہو چکا تھا.
گھر جانے کے لیے ورثا کے پاس بندوبست نہیں تھا .
وہ پریشان تھے .
ایمبولینس دستیاب نہ ہو سکی.
ارباب اختیار موج مستیوں میں گم تھے.
وہ بے پروا تھے.
گدھا گاڑی والا درد دل رکھنے میں بازی لے گیا..
گدھا گاڑی والا، پچاس لفظی کہانی - صداقت حسین ساجد

تبصرہ لکھیے