علامہ اقبال کا یوم ولادت منایا جا رہا تھا.
بہت بڑی تقریب میں وہ اظہار خیال کر رہا تھا.
فلسفہ خودی اور اسلام سے محبت پر اس کی تقریر بڑی زور دار تھی.
اگلی صبح دیر سے اٹھا.
اقبال تو انگلینڈ کے سرد موسم میں صبح کی نماز نہیں چھوڑتے تھے.
مگر اس کی نکل گئی تھی.
تبصرہ لکھیے