600x314

پچاس لفظی کہانی – ایک اور دھرنا – میاں صداقت حسین ساجد

دونوں طرف دھواں دار بیانات کا سلسلہ جاری تھا .
حکومت کہہ رہی تھی.
”’تم اپنےمقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکو گے ..“
اپوزیشن کہہ رہی تھی.
”کھایا پیا اگلوا کر رہیں گے …“
دونوں ایک جیسے تھے.
جلد مک مکا ہو گیا .
”مل بانٹ کر کھائیں گے..“
بے وقوف عوام پھر سے کسی دھرنے کی منتظر تھی..

مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

تبصرہ لکھیے

Click here to post a comment