جوائنٹ فیملی سسٹم میں بہت ساری خرابیاں ہیں .ان سب خرابیوں کو تحریر کرنا ایک مشکل کام ہے. اس ل یے اس تحریر میں جوائنٹ فیملی سسٹم کی صرف بڑی بڑی خرابیاں تحریر کروں گی.
1. سیاہ و سفید کا مالک صرف اور صرف فیملی کا بڑا ہوتا ہے جو کہ غلط ہے.
2. فیملی کا بڑا غلط فیصلہ بھی کرے تو سب کے لیے ماننا لازم ہے.
3. بڑے کے کسی غلط فیصلے سے اختلاف کرنے والا باغی شمار ہوتا ہے.
4. اگر بڑے کے بچے کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکیں تو باقی بھائیوں کے بچے بھی نہیں پڑھ سکیں گے.
5. شادی کے لیے لڑکا اور لڑکی کی رائے لینے کا کوئی تصور نہیں.
6. آپ اپنے بچوں کے چھوٹے چھوٹے خواہشات بھی پورے نہیں کر سکتے.
7. بچوں کے بہت سارے حقوق ادا نہیں کیے جاتے.
8. سب سے بڑی خرابی یہ کہ اسے اسلامی کہا جاتا ہے مگر یہ کہاں سے اسلامی ہے.
تبصرہ لکھیے