وہ مسلمانوں سے کبھی راضی نہ ہوں گے - ابومحمد مصعب

آصف لقمان قاضی صاحب نے اپنی فیس بک وال پر اپنے کسی بوسنیائی دوست کی ایک بات نقل کی ہے، جن کے بقول: ’’سرب افواج جب بوسنیائی مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہی تھیں، ان کی عورتوں کی آبروریزی کر رہی تھیں اور ان کا اجتماعی قتل کر رہی تھیں، اس وقت وہ (بوسنیائی مسلمان) دہشت گرد یا انتہا پسند ہرگز...