کامیابی کا راز - ناصر محمود بیگ

وہ جولائی کی ایک گرم دوپہر تھی۔ یونیورسٹی کی بس میں سوار تمام مسافر اپنے اپنے شعبوں کے ماہر اور اعلٰی دماغ کے مالک تھے مگر گرمی سے سب کا برا حال تھا۔ کوئی حکومت کو کوس رہا تھا تو کسی کی زبان پر لوگوں کے شکوے اور شکایتیںجاری تھیں۔ ہاں اگر گاڑی میں کوئی پر سکون نظر آرہا تھا تو وہ تھا صرف بس کا...