نیوزی لینڈ میں کیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے! انصار عباسی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کرنے والا آسٹریلوی شہری ضرور گمنام ہی رہے گا مگر جن پچاس مسلمانوں کو شہید کیا گیا، وہ ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ دہشت گرد مسلمانوں اور اسلام کو نقصان پہنچانا چاہتا تھا لیکن اس دہشت گردی کے واقعہ کے بعد اسلام کا جس طرح نیوزی لینڈ کے ساتھ ساتھ...